• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ہاکی لیگ کی سافٹ لانچنگ تقریب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی لیگ کی سافٹ لانچنگ تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔مہمانِ خصوصی چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان تھے، تقریب میں قومی ہاکی کے نامور اسٹارز حسن سردار، شہناز شیخ، شہباز سنیئر، خواجہ جنید، طاہر زمان، قمر ابراہیم، اور کئی نامور کھلاڑیوں نے شرکت کی، اس موقع رانا مشہود احمد خان نے پاکستان میں ہاکی کی بحالی کیلئےسرمایہ کاری کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔

اسپورٹس سے مزید