• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ٹکٹوں کی فروخت شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہور میں تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فزیکل ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔شائقین ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ پانچ ٹکٹیں خرید سکتے ہیں ۔ ٹکٹ 200 روپے سے 22 ہزار روپے میں دستیاب ہیں۔پاکستان کے میچز کی کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 300 روپے جبکہ فائنل میچ کی کم سے کم قیمت 400 روپے رکھی گئی ہے۔

اسپورٹس سے مزید