• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویشنوی نے جونیئر اسکواش ٹائٹل جیت لیا

کراچی (شکیل یامین کانگا /اسٹاف رپورٹر) ان سیدڈ ویشنوی نے نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں گرلز انڈر19کا ٹائٹل جیت لیا،بوائز انڈر15میں سہیل عدنان چیمپئن بن گئے۔ اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان اور سندھ اسکواش ایسوسی ایشن کے صدر عدنان اسد کے ہمراہ انعامات تقسیم کئے۔
اسپورٹس سے مزید