• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے طارق پرویز کیلئے اسکریبل ایوراڈ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے لیے ایک اوراعزاز، طارق پرویز نے عالمی اسکریبل ایکسیلینس ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ورلڈ اسکریبل ایسوسی ایشن (ویسپا) نے یوتھ پروموشن کے شعبے میں طارق پرویز کو عالمی ایوارڈ سے نوازا۔ انہوں نے دنیا بھر میں ہونے والی ووٹنگ میں 60 فیصد ووٹ حاصل کرکے کامیابی اپنے نام کی ۔
اسپورٹس سے مزید