کشمیر لیگ کی تیاریاں حتمی مرحلے میں

May 25, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صدر کشمیر پریمیئر لیگ عارف ملک مظفر آباد پہنچ گئے۔سیزن ٹو کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز راشد لطیف نے جو اقدامات کئے ہیں اس سےاس سال کشمیر پریمیئر لیگ دنیا کی تین بہترین لیگز میں شامل ہوجائے گی۔