عطا اللّٰہ تارڑ کو پنجاب حکومت کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

May 25, 2022

لاہور (نمائندہ جنگ ) مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللّٰہ تارڑ کو پنجاب حکومت کاترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے منظوری دیدی ، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔