کاہنہ میں 9 سالہ بچے سے زیادتی،بھانجے سے کوشش

May 26, 2022

لاہو،کاہنہ( کرائم رپور ٹر ،نامہ نگار) تھانہ نشتر کالونی کے نواحی علاقہ ا ٹاری سروبہ کے علی رضا نے اپنے6سالہ بھانجے سے زیادتی کی کوشش کی اہل محلہ نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کرد یا۔ تھ پنچو میں 9سالہ بچے سے اوباش نوجوان رجونےزیادتی کی ۔ کاہنہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔