• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ایتھلیٹکس ٹیم ایران پہنچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ٹیم امام رضا ایتھلیٹکس کپ میں حصہ لینے ایران کے شہر مشہد پہنچ گئی ہے۔ مقابلے 29 اور 30مئی کو ہوں گے۔ ٹیم میں پانچ ایتھلیٹس اور دو کوچز شامل ہیں۔

اسپورٹس سے مزید