فضائی آلودگی پربھٹہ خشت مالک کیخلاف مقدمہ درج

May 28, 2022

ملتان( سٹاف رپورٹر )فضائی آلودگی کے باعث پرتھانہ صدر پولیس نے انسپکٹرماحولیات کی مدعیت میں موضع نانڈلہ ہیڈمحمد والہ کے قریب بھٹہ خشت مالک الف خان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔