انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بین فوکس کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا

June 27, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بین فوکس کا کووڈ19 ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ان کی جگہ سیم بلنگز کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہیڈنگلے ٹیسٹ میں شامل کر لیا گیاہے۔