عمر کھوکھر مصر گالف ایونٹ میں شرکت کرینگے

June 28, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محمد عمر کھوکھر 30 جون سے شروع ہونے والے مصراوپن ایمیچر گالف چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔