سائٹ ایریا، سیکورٹی گارڈ گولی مار کر مبینہ خودکشی کرلی

June 28, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ اے تھانے کی حدود میٹروول باوانی چالی کے قریب پلاٹ نمبر A -25 کے قریب سیکورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر مبینہ خودکشی کرلی ، عباسی اسپتال میں شناخت 45سالہ نذیر ولد عبدالمجید کے نام سے ہوئی ہے ،پولیس کےمطابق وجہ خود کشی معلوم نہیں ہو سکی ۔