ای سی ایل میں شامل بیرون ملک سے آنے والا مسافر گرفتار

June 29, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے کی ایئر پورٹ پر کارروائی بیرون ملک سے آنے والے مسافر محمد امین کو گرفتارکرلیا اور سرکل آفس منتقل کر دیا،مسافر کانام ای سی ایل میں شامل تھا جو دہشت گردی کے مقدمہ میں بھی نامزد ہے ۔