ومبلڈن: ایگا کی مسلسل 36 ویں فتح

June 29, 2022

ومبلڈن (جنگ نیوز) عالمی نمبر ایک خاتون ٹینس پلیئر ایگا سوائیتک نے تاریخ رقم کردی، انہوں نے ومبلڈن اوپن کے پہلے رائونڈ میں کروشین کوالیفائر یانا فیٹ کو ہرادیا، یہ ان کی مسلسل 36ویں فتح ہے۔