غیر قانونی گیس ریفلنگ کی دکان پر سلنڈر دھماکے سے چھت اڑگئی

June 30, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)غیر قانونی گیس ریفلنگ کی دکان پر سلنڈر دھماکے سے چھت اڑگئی، پولیس نے 4افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ،مخدوم رشید پولیس کو طاہر مسعود نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اطلاع ملی ہے کہ موضع بھینی چاہ بنے والا میں دھماہواجہاں پہنچ کر جانچ پڑتال کی گئی تو ملزمان آصف،دلدار،عبدالخالق اور اکبر غیر قانونی طریقے سے گیس ریفلنگ کررہے تھے کہ اچانک سلنڈر کی نوزل پھٹنے سے دھماکے سے چھت اڑگئی، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔جنوبی زون پنجاب کے 20لاکھ