جناح روڈ سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد

June 30, 2022

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) جناح روڈ سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق سول لائن پولیس کو گزشتہ روز اطلاع ملی تھی کہ جناح روڈ کے فٹ پاتھ پر لاش پڑی ہوئی ہے جسے تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی ۔