نوکنڈی اورسبی میں درجہ حرارت48سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

June 30, 2022

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39، گوادر37، قلات35، تربت44، سبی 48اور او نوکنڈی میں 48ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جمعرات کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔