امتیاز فاران کی ہمشیرہ کا انتقال، نماز جنازہ آج

July 02, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کے سابق صدر امتیار خان فاران کی ہمشیرہ کا جمعے کی شب انتقال ہوگیا ، نماز جنازہ ہفتے کو بعد نماز ظہر غوث اعظم مسجد اورنگی ٹائون پانچ نمبر بس اسٹاپ پر ہوگی۔