• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمودآباد میں 10سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محمود آباد تھانے کی حدود میں 10سالہ بچی سے محلے کے دکاندار کی ساتھی کے ہمراہ اجتماعی زیادتی، پولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، والد کے مطابق بچی چیز لینے گھر سے نکلی تو محلے کا دکاندار خیرو اسے رکشا میں بٹھاکر کہیں لے گیا، بعد ازاں اس نے ساتھی کے ساتھ مل کر بچی سے زیادتی کی، ملزم نے ایک اور ساتھی کو بلا یا اور دوبارہ بچی سے زیادتی کی گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید