آئرلینڈ سیریز اور کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

July 04, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئرلینڈ کی سیریز اور کامن ویلتھ گیمز کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی اسٹیڈیم میں باضابطہ شروع ہوگیا۔ ٹریننگ سیشن میں فیلڈنگ ، بیٹنگ اور بولنگ کی بھرپور مشقیں کی گئیں۔