لانڈھی، بجلی کا کرنٹ لگنے سے بچی جاں بحق

July 07, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لانڈھی داؤد ملز گیٹ کچی آبادی کے قریب واقع گھرکےباہر بجلی کےپول سےکرنٹ لگنےسےمعصوم بچی جاں بحق ہوگئی۔ جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔جہاں اس کی شناخت4سالہ بلقیس دخترصدیق آفریدی کے نام سے ہوئی ہے