معروف برانڈ کے نام سے جعلی پیکنگ ، پاپڑ فیکٹری مالکان کیخلاف مقدمہ

August 07, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی شہر اولیاء سمیت خانیوال، لودھراں اور وہاڑی میں کارروائیاں، معروف برانڈز کے نام سے جعلی پیکنگ کرنے پر پاپڑ فیکٹری مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج، 124 کلو پیک شدہ پروڈکٹس، 9 مس برانڈڈ پیکنگ ریلز برآمد، 2 واٹر پلانٹس کی اصلاح تک پروڈکشن بند کر دی گئی۔