ڈاکو گرفتار،نقدی اور اسلحہ برآمد

August 07, 2022

ملتان( سٹاف رپورٹر ) بستی ملوک پولیس نے دوران واردات شہری کو زخمی کرنے والے گینگ کے سرغنہ ڈاکو کو گرفتارکرکے نقدی اوراسلحہ برآمد کرلیاکردیا ۔