جامعہ حامدیہ تعلیم القرآن میںذکر حضرت حسین ؓ کانفرنس

August 08, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ حامدیہ تعلیم القرآن چوڑی سرائے بازار میں ذکر حضرت حسین ؓ کانفرنس منعقد ہوئی،خانقاہ حامدیہ کے سجادہ نشین قاری ناصر میاں،قاری غلام دستگیرحامدی،مولانا رمضان باروی،قاری رمضان چشتی،قاری محمد سعید سرمد،حاجی سجاد حامدی نے خطاب کیا۔