رچرڈ تھامسن ای سی بی چیئرمین منتخب

August 08, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انگلش کرکٹ بورڈ نے اگلے پانچ سال کے لئےرچرڈ تھامسن کو چیئرمین مقرر کیا ہے۔وہ اس وقت سرے کاونٹی کلب کے صدر ہیں اور یکم ستمبر سے اپنی نئی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔