گلستان جوہر، خاتون پر تشدد کرنے کے الزام میں سیکورٹی گارڈ گرفتار

August 09, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پولیس نےگلستان جوہر میں خاتون پر تشددکرنے والے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرکے مقدمہ نمبر 745/2022 درج کر لیا ،واقعے سے متعلق دیگر شواہد اکھٹے کئے جا رہے ہیں۔گرفتار سیکورٹی گارڈ کو مزید پوچھ کیلئے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔