کہوٹہ، لڑکے سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

August 09, 2022

اسلام آباد(اے پی پی)کہوٹہ پولیس نے لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق کہوٹہ پولیس کو متاثرہ لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ ملزم سعد نے اس کے بیٹے کو اپنے گھر لے جا کر زیادتی کی کوشش کی۔ کہوٹہ پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کرکے ملزم سعد کو گرفتار کر لیا۔