گیسٹرو کے 236 مریضوں کو ہسپتال لایا گیا، 153 ڈسچارج

August 09, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) کھانے پینے میں بے اعتدالی،گیسٹرو کی وجہ سے 236 مریضوں کو لایا گیا، 153 کو ڈسچارج کر دیا گیا۔نشتر ہسپتال میں 65 چلڈرن کمپلیکس میں 55 جبکہ فاطمہ جناح وویمن ہسپتال میں 30 .شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 36 اؤر دیگر نجی ہسپتالوں میں 50 مریض داخل ہوئے۔