ڈسٹرکٹ سینٹرل میں پہلی خاتون ہیڈ محرر تعینات

August 11, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ سینٹرل میں پہلی خاتون ہیڈ محرر تعینات،نوٹیفکیشن کے مطابق ویمن پولیس اسٹیشن کی خاتون ہیڈ کانسٹیبل فائزہ ظہیر کا تبادلہ کرکے یوسف پلازہ میں ہیڈ محرر تعینات کردیاگیا ہے ۔