ماڑی پور روڈ، مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ساتھی فرار

August 12, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور روڈ پرانا ٹرک اڈے کے قریب مبینہ پولیس مقابلےمیں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ساتھی فرار ہوگیا،ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر کے لاش سول اسپتال منتقل کردی ،مزید تفتیش جاری ہے۔