• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف مزدوروں کی جماعت ہے،عنصر مجیداعوان

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر لیبر عنصر مجید خان کا محکمہ کا چارج سنبھالنے کے بعد پی ٹی آئی آفس جیل روڈ آمد کے موقع پر شاندار استقبال کیا گیا۔صوبائی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی مزدوروں کی جماعت ہے ۔ اس موقع پرپاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس بھی ہوا۔جس میں پنجاب بھر سے لیبر رہنماؤں نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید