جشن آزادی پر مقبوضہ کشمیر کو بھی یاد رکھنا چاہیے،یوسف رضا گیلانی

August 14, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)سابق وزیراعظم ،سنیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے جشن آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آ ج کا دن اپنے اسلاف کی قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے جن کی وجہ سے آ ج ہم آ زاد ی کا سانس لے رہے ہیں مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کو بھی یاد رکھنا چاہیے جو 75سال سے قربانیاں دے رہے ہیں۔