گیسٹرو کے 301 مریض رپورٹ

August 14, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) کھانے پینے میں بے اعتدالی کے باعث نشتر ہسپتال سمیت دیگر ہسپتالوں میں گیسٹرو کے مرض کی وجہ سے 301 مریضوں کو لایا گیا ہے.جن میں سے 177 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا۔