لیڈز سکول کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ

August 17, 2022

لاہور(پ ر)ہیڈ آفس لیڈز سکول سسٹم لاہور کے زیر اہتمام گوجرانوالہ ڈویژن کے تمام لیڈز سکول کیمپسز کے اساتذہ کیلئے Meridien Hotel گجرانوالہ میں تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی ۔لیڈز سکولزکے پرنسپلز اور اساتذہ نے کثیر تعداد میں ٹریننگ میں حصہ لیا اور Single National Curriculum کے تحت مؤثر تدریس کی تربیت حاصل کی۔