پی ٹی آئی نے جو کچھ کیا اس کا دفاع نہیں کر پارہی، تجزیہ کار

August 18, 2022

کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال پی ٹی آئی قیادت بیانات سے حدیں پار کررہی ہے، خواجہ آصف، ماحول بنانے کی کوشش کی گئی کہ تحریک انصاف نے فوج کے خلاف مہم چلانے کی کوشش کی.

اسد عمر، کس کا بیان درست ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ تحریک انصاف نے جو کچھ کیا وہ اس کا دفاع نہیں کرپارہی ہے،پی ٹی آئی پر جو لوگ آج الزام لگارہے ہیں وہ ماضی میں کیا باتیں کرتے رہے ہیں۔