جنرل اختر عبدالرحمٰن کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

August 18, 2022

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف شہید جنرل اختر عبدالرحمٰن خان کی 24ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی ،آرمی قبر ستان میں عقیدت مندوں نےبڑی تعداد میں ان کے مزار پر حاضری دی ، اس موقعہ پر قرآن خوانی اور خصوصی دعا کر ائی گئی ،شہید جنرل اختر عبدالرحمٰن کے خاندان نے بھی قرآن خوانی اور دعا میں شرکت کی، برسی کے موقع پرمزار پر پھول رکھےگئے ۔