دوسرے ٹی 20 میں اسپائیڈر کیم میسر

September 23, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور انگلینڈ کے دوسرے ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل میں اسپائیڈر کیم نے کام شروع کردیا۔پہلے میچ سے قبل ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے اسپائیڈر کیم کی تاریں ٹوٹ گئی تھیں۔اس کے کچھ پرزے جرمنی سے منگوائے گئے ہیں۔