میپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی پروکیورمنٹ اینڈ ڈسپوزل کمیٹی کا اجلاس

September 23, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) بورڈ آف ڈائریکٹرز کی پروکیورمنٹ اینڈ ڈسپوزل کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز چیئرمین نوازش علی پیرزادہ کی زیر صدارت منعقد ہو ا جس میں میٹریل خریداری کے کیسز منظور ی کے لئے بورڈ کو بھجوانے پر متفقہ طورپر فیصلے کئے گئے، اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مہر اللہ یار بھروانہ نے ویڈیولنک کے ذریعے شرکت کی جبکہ بورڈ ڈائریکٹرز انجینئر فضل اللہ دُرانی، رانا یاسر رؤف اور محمد جابر بھی موجود تھے۔