ایرانی تیل و ڈیزل کے گودام میں دھماکہ، علاقے میں خوف و ہراس

September 25, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر ) موبل آئل گودام میں دھماکے سے علاقے میں خوف وہراس۔محلہ فرید آباد کھوکھراں چوک میں ملک شبیر عرف شبو ایرانی تیل وڈیزل کاکام کرتاہے اس نے اپنے زیر تعمیر موبل آئل گودام میں 8خالی آئل ٹینکرز زمین میں دبائے ہوئے تھے ان میں دھماکہ ہو گیا۔