محکمہ تعلیم کا ایم فل اور پی ایچ ڈی کی اسامیاں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

September 25, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ سکولز نے ایم فل اور پی ایچ ڈی اساتذہ کی آسامیاں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگری رکھنے والے اساتذہ کو خصوصی رعائیت دی جائے گی۔ سی ایم سیکرٹریٹ کی جانب سے خصوصی رعائیت کے لئےمحکمہ سکول ایجوکیشن کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔مراسلے میں اساتذہ کے اسامیاں اپ گریڈ کرنے کے لئے کیلئے محکمہ سکول ایجوکیشن سے تجویز مانگی گئی ہے۔