سندھ ہائی کورٹ کے اسٹاف ممبرز کو لوٹ لیا گیا

September 28, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی میں بڑھتی ہوئی رہزنی کی وارداتیں، عدالتی عملہ بھی محفوظ نہ رہا، سندھ ہائی کورٹ کے اسٹاف ممبرز سہیل احمد اور محمد رمضان کو لوٹ لیا گیا۔