امریکی سفیر کی قیادت میں وفد کی روڈا دفتر آمد، باہمی تجارتی امور پر تبادلہ خیال

September 28, 2022

لاہور (خصوصی رپورٹر)امریکی سفیر کی قیادت میں وفد نے روڈا دفتر کا دورہ کیا۔ چیف ایگزیکٹو عمران امین سے (RUDA) اور پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی دونوں ممالک کی حکومتوں اور کاروباری برادریوں کے درمیان دو طرفہ کاروباری تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔