ڈاکٹر ناصر اچکزئی کے 3بیٹوں کو مردہ کاریز چمن میں سپرد خاک کر دیا گیا

September 28, 2022

کوئٹہ(پ ر)ڈاکٹر ناصر خان اچکزئی کے بیٹوں شہید سیدال خان‘شہید زریان خان اور شہید زرنگ خان کو مردہ کاریز چمن میں سپرد خاک کردیاگیا نماز جنازہ میں سیاسی جماعتوں‘ قبائلی عمائدین اور معتبرین نے کثیر تعداد میں شرکت کی وہ سرجن نثار احمد‘ منصور احمد خان‘ مقصود خان جانان اور مجید خان کے بھتیجے تھےفاتحہ28اور29ستمبر کو آریانہ بیس کالج روڈ چمن اور30ستمبر سے ریلو ے ہاوسنگ سوسائٹی کوئٹہ میں لی جائے گی۔