لڑکی اورلڑکے سے زیاد تی دونوں ملزم گرفتار

September 29, 2022

لاہور(کرائم رپورٹر سے،کرائم رپورٹر) ٹائون شپ میں لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنیوالےملزم وقار کو گرفتار کرکے انو سٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ۔کاہنہ پولیس نے لڑکے سےزیادتی کے ملزم شرافت کو گرفتار کرلیا۔