بھگت سنگھ کی سالگرہ کی تقریب

September 29, 2022

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ میں بھگت سنگھ میموریل فاو نڈیش کے زیراہنمام بھگت سنگھ کی 115 ویں سالگرہ کی تقریب ہوئی جس میں پیر کلیم احمد خورشید ایڈووکیٹ مہمان خصوصی تھے۔