• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلاب زدگان کیلئے 29 گھروں کاافتتاح

لاہور ( جنرل رپورٹر) فاطمہ جناح میڈیکل کالج(یونیورسٹی) المنائی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ اورکسٹمر ہیلتھ کیئر سوسائٹی کی مشترکہ ٹیم نے راجن پور میں سیلاب سے متاثرہ کاشیانی گاؤں کا دورہ کیا۔ ڈاکٹر فضا سلیم نے بے گھر خاندانوں کے لیے قائم کیے گئے 29 گھروں کا افتتاح کیا۔
لاہور سے مزید