مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں ملیں

October 01, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی ناصر جمپ کے قریب فٹ پاتھ سے ایک شخص کی لاش ملی ، پولیس کے مطابق عمر 30سال کے قریب ہے ، شناخت نہیں ہوسکی ،پاک کالونی جہان آباد لاشاری محلہ ندی کے قریب فٹ پاتھ سےایک شخص کی لاش ملی، متوفی کی شناخت اور موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔