وزیر اعظم نے وزیر خزانہ اسحق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کر دیا

October 01, 2022

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ اسحق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کر دیا ہے۔ وزیر اعظم کے سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ نے چیئر مین سینٹ کو اس ضمن میں مراسلہ بھجو ادیا ہے۔