• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ارب پتی اڈانی کیخلاف دھوکہ دہی اور رشوت کا مقدمہ ختم کرنے پر ٹرمپ انتظامیہ سے سخت سوالات

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ کو بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی کے خلاف دھوکہ دہی اور رشوت ستانی کا مقدمہ ختم کرنے کے فیصلے پر بڑھتے ہوئے سوالات کا سامنا ہے، انہوں نے امریکا میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا تھا جس کے بعد مقدمہ ختم کردیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید