اسلام آباد( رانا غلام قادر ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس سروس کے گریڈ 18 کے افسر محمد شعیب خان کی خدمات این سی سی آئی اے کے سپرد کر دی ہیں، ایس پی محمد شعیب خان فیڈرل کانسٹیبلری میں تعینات تھے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔